قومی زبان ہونے کی حیثیت سے اردو زبان کو نصاب تعلیم میں ایک ممتاز مقام حاصل ہے۔
اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ قواعد کوآسان و سہل زبان میں سمجھایا جائے تاکہ اردو زبان میں طلبا کی استعداد اور قابلیت میں اضافہ ہو۔
یہ کتاب طلبا کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے ۔ اس میں اکثر مثالیں اور مشقیں دلچسپ عام فہم اور درسی کتابوں کی عبارتوں سے دی گئی ہیں۔
امید ہے یہ کتاب طلبا کو اردو قواعد سمجھنے میں معاون ثابت ہوگی۔
Download۔